حیدرآباد۔28اگسٹ(اعتماد نیوز)تلگو فلم انڈسٹری کے مشہور ہدایت کار بلاکونڈا
سریش اور اداکارہ منچو لکشمی نے ایک دوسرے کے خلاف شکایت درج کروائی۔
چنانچہ یہ دونوں کے درمیان ایک فلم کی شوٹنگ کے لئے سیٹ کو کرایہ پر حاصل
کرنے سے متعلق ایک معاہدہ قرار
پایا۔ تاہم ان ہدایت کار بلا کونڈا سریش کی
جانب سے اس معاہدہ کی رقم ادا نہیں کی گئی۔ جسکے بعد منچو لکشمی نے بنجارہ
ہلز پولیس اسٹیشن میں رقم کا مطالبہ کرتے ہوئے کیس درج کروائی جسکے بعد
بلا کونڈا سریش نے اس معاہدہ کے تحت منچو لکشمی پر بھی کیس درج کروایا۔